• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسپیکر نے قومی اسمبلی میں ہنگامے کا ریکارڈ طلب کرلیا

‏اسلام آباد(نمائندہ جنگ) 4 فروری کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران پیش آنیوالے ناخوشگوار واقعے کا جائزہ لیتے ہوئےاسپیکر اسد قیصر نے اس معاملے کی تحقیقات کیلئے 8 فروری کو اجلاس طلب کر لیا ہے۔واقعہ کی جانچ پڑتال اور سخت کارروائی کرنے کیلئے اجلاس کارروائیوں کا ریکارڈ بھی طلب کرلیا ،سپیکر کا کہنا تھا کہ بحیثیت پاکستان کی قومی اسمبلی کے کسٹوڈین ایوان میں آرڈر برقرار رکھنا اور پارلیمنٹ کے طریق کار اور قومی اسمبلی میں قواعد کے مطابق ایوان کی کارروائی کو یقینی بنانا ان کی اولین ذمہ داری ہے۔

تازہ ترین