• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کو انسداد کورونا ویکسین جلد فراہم کی جائے گی، برطانوی ہائی کمیشن


برطانوی ہائی کمیشن نے کہا ہے کہ پاکستان کو انسداد کورونا ویکسین جلد فراہم کی جائے گی۔

 برطانوی ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ  پاکستان کو آسٹرازنیکا ویکسین کی 17 ملین خوراکیں اپریل سے پہلے فراہم کی جائیں گی۔

 برطانیہ کی جانب سے  پاکستان کو  مزید 10 ملین خوراکیں جون سے پہلے دی جائیں گی۔

 برطانوی ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ ویکسین سے 80 لاکھ سے زائد افراد کو کورونا وائرس سے محفوظ کیا جائے گا۔

تازہ ترین