• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب اسمبلی کا ہنگامی اجلاس آج طلب

لاہور (نمائندہ جنگ) پنجاب اسمبلی کا ہنگامی اجلاس آج طلب کرلیا گیا ہے۔چوہدری پرویز الٰہی کی صدارت میں پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج دوپہر 2 بجے ہوگا۔اپوزیشن نے ضمنی انتخابات میں الیکشن کمیشن کا عملہ گم ہونے پر بحث کا مطالبہ کیا تھا۔ریکوزیشن مسلم لیگ ن کے چیف وہیب خلیل طاہر سندھو نے آج سیکرٹری اسمبلی کو دی تھی جس پر اسپیکر چوہدری پرویز الٰہی نے فوری طور پر اجلاس طلب کرلیا۔

تازہ ترین