ملکہ برطانیہ کے شوہر شہزادہ فلپ مزید کئی دن اسپتال میں رہیں گے۔ لندن سے بکھنگم پیلس نے بتایا ہے کہ شہزادہ فلپ کا انفیکشن کے سلسلے میں علاج جاری ہے اور وہ پرسکون ہیں۔
بکھنگم پیلس نے مزید کہا کہ شہزادہ فلپ کو گزشتہ ہفتے ناسازی طبیعت کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔