• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میانمار: فوجی بغاوت کیخلاف احتجاج ، 3 افراد ہلاک


میانمار میں فوجی بغاوت کیخلاف احتجاج کاسلسلہ جاری ہے۔

میانمار میں فوجی بغاوت کیخلاف مختلف شہروں میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے، مظاہروں میں اب تک تین افراد ہلاک جبکہ سینکڑوں کو گرفتار کیاجاچکاہے۔

ینگون میں فوجی حمایت میں نکلنےوالی ریلی کےخلاف افراد سڑکوں پر بیٹھ گئے جبکہ ریلی کیخلاف نعرے اور برتن بجا کر احتجاج کیا۔

تازہ ترین