• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

احتساب کا ادارہ آج خود قابل احتساب ہے،شاہد خاقان عباسی

Unmute
Current Time 0:00
/
Duration Time 0:00
Loaded: 0%
Progress: 0%
Stream TypeLIVE
Remaining Time -0:00
 


مسلم لیگ نون کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ عمران خان اور وزرا کا احتساب کون کرے گا، احتساب کا ادارہ آج خود قابل احتساب ہے۔

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ الیکشن چوری سے متعلق حقائق جاننے کی ضرورت ہے،الیکشن چوری کا کھرا وزیراعظم تک جاتا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ کمیشن اس لیے بنتے ہیں کہ مجرموں کی چوری پر پردہ ڈالا جائے۔

شاہد خاقان نے بتایا کہ حمزہ شہباز 20 ماہ بعد جیل سے باہر آئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ دنیا کی کرپٹ ترین حکومتوں میں عمران خان کی حکومت ہے۔


تازہ ترین