کراچی(اسٹاف رپورٹر) پرانا گولیمار ڈاکخانے والی گلی کے قریب جھگڑے میں فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہو گئے ،زخمیو ں کو سول ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ان کی شناخت 28سالہ علی بخش اور 19سالہ جواد کے ناموں سے ہوئی ہے۔
تنخواہ دار کا ادا کیا گیا ٹیکس رئیل اسٹیٹ سیکٹر سے ادا ٹیکس سے دوگنا سے بھی زیادہ رہا: ذرائع ایف بی آر
پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکارہ و میزبان زینب قیوم نے اپنے آن اسکرین سابق ہیروز کی ماں کا کردار ادا کرنے پر کھل کر گفتگو کی۔
بمبئی اسٹاک ایکسچینج کا سینسیکس 446 پوائنٹس کمی کے بعد 84 ہزار 514 پوائنٹس پر آ گیا۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے تقریر میں طنزیہ انداز میں بتایا کہ میں نے میکرون سے کہا کہ اگر تم نے پیر تک ہماری تمام شرائط نہ مانیں تو میں فرانس سے آنے والی تمام مصنوعات پر 25 فیصد ٹیرف لگا دوں گا۔
طاہر حسین اندرابی نے کہا کہ کلبھوشن جیسے آپریٹوز کے ذریعے پاکستان میں دہشت گردی کی گئی۔
جو پاکستانی آئین کی حکمرانی اور امن چاہتا ہے وہ ہمارے ساتھ ہو، ہم نے 8 فروری کی کال دی ہے، ہم نے تحریک شروع کی ہے: محمود خان اچکزئی
بیلاروس کی عالمی نمبر ایک ارینا سبالینکا نے آسٹریلین اوپن گرینڈ سلیم کی کٹ کی رونمائی کر دی۔
تعلیم اور ٹیکنالوجی ترقی کی بنیاد ہے: مصدق ملک
ذرائع کا کہنا ہے کہ بی سی بی خط میں بھارت میں کھیلنے کے حوالے سے تحفظات کی وضاحت دے گا، بی سی بی کی جانب سے بھارت میں سیکیورٹی کی بنیاد پر نہ کھیلنے کو موقف کو دہرایا جائے گا۔
کوئٹہ پہنچنے پر گورنر بلوچستان شیخ جعفر مندوخیل اور وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے ایئرپورٹ پر اُن کا استقبال کیا۔ وزیر اعظم کے ہمراہ وفاقی وزرا بھی ہیں۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ ہر فن مولا اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ میں نے مشاہدہ کیا ہے کہ عام طور پر لڑکیاں اس خیال سے ہی خوش ہو جاتی ہیں کوئی ان سے محبت کرتا ہے۔ لڑکیاں، بشمول میں خود، محبت میں جلد مبتلا ہو جاتی ہیں، جس کی وجہ سے دھوکے ملنے کے رجحان میں اضافہ ہوجاتا ہے۔
خط کے مطابق اس سال نان ایکسپورٹیبل کوٹے پر نیلامی اور پرمٹس جاری ہوچکے ہیں، کوٹے پر دوبارہ جائزہ لینے سے عملی اور انتظامی مسائل پیدا ہوسکتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ میں آپ لوگوں کا دل سے احترام کرتی ہوں، فروری سے بینک اکاؤنٹ کے ذریعے اعزازیہ فراہم کیا جائے گا، 25 ہزار روپے ماہانہ اعزازیہ ملے گا۔
وہیکلز اسکواڈ کی پیشہ وارانہ صلاحیتیں اور بہترین تربیت سے بہت متاثر ہوا ہوں: محسن نقوی
آسٹریلوی اسپورٹس پریزنٹر ایرن ہالینڈ نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں کرکٹر بین کٹنگ کے ساتھ اپنی غیر روایتی شادی کے بعد بہت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
تحقیق میں یہ بھی سامنے آیا کہ ٹیٹو کی سیاہی ویکسین کے اثرات پر بھی اثر ڈال سکتی ہے