• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف کی یوسف رضاگیلانی کو مبارکباد

اسلام آباد (نمائندہ جنگ ) مسلم لیگ (ن ) کے قائد میاں محمد نواز شریف نے یوسف رضا گیلانی کو سینٹ انتخابات میں کامیابی پر مبارک باد دی ہے ۔اپنے ٹویٹ میں انہوں نے دل کی گہرائیوں سے نیک خواہشات کا اظہار کیاہے ۔

تازہ ترین