خوش ہو کوئی فریق کہ ناخوش کوئی فریق
یہ واقعہ جناب بہرحال ہوگیا
جیسی بھی ہو سیاست و جمہوریت یہاں
سینیٹ کا انتخاب بہرحال ہوگیا
نرسنگ کونسل کی تشکیل اسلم غوری صدر اور سید علی فرحان رازی نائب صدر منتخب
اسرائیلی فوج نے دعویٰ میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ایران پر 200 سے زائد اہداف پر حملے کیے ہیں۔
مشرقِ وسطیٰ خصوصاً خلیج میں جنگ کا انداز تیزی سے بدل رہا ہے جہاں اب روایتی ہتھیاروں کے بجائے الیکٹرانک وارفیئر، سیٹلائٹ معلومات اور ریڈار سگنلز فیصلہ کن کردار ادا کر رہے ہیں۔
ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اگر ایران کے توانائی کے نظام پر حملہ کیا گیا تو پورا مشرقِ وسطیٰ شدید نتائج کا سامنا کرے گا۔
بھارت میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں چپڑاسی کی بھرتی کے لیے ہونے والے امتحان میں ایڈمٹ کارڈ پر کتے کی تصویر نے ایک امیدوار کو مشکل میں ڈال دیا۔
حافظ آباد میں ذہنی معذور خاتون سے مبینہ زیادتی کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔
مشیر خزانہ خیبر پختون خوا مزمل اسلم نے کہا ہے کہ 16 مارچ کو سرکاری ملازمین کو تنخواہوں و پینشن کی ادائیگی کر دی جائے گی۔
ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا کے ایئر کرافٹ کیریئر یو ایس ایس ابراہم لنکن کو میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے جس سے اسے شدید نقصان پہنچا ہے۔
ماہرین کے مطابق یہ ہتھیار اسرائیل کے جدید فضائی دفاعی نظام کو چکمہ دینے کے لیے استعمال کیے جا رہے ہیں۔
ایک رپورٹ کے مطابق اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ یروشلم میں تعمیراتی اجازت نامہ حاصل کرنا تقریباً ناممکن بنا دیا گیا ہے۔
سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کئی مقامات کنٹینرز لگا کر بند کر دیے گئے۔
’خامنہ ای اِز بیک‘ کے عنوان سے جاری اس 2 منٹ 45 سیکنڈ کی ڈرامائی اینیمیشن میں ایران کے سابق سپریم لیڈر علی خامنہ کے آخری لمحات اور ان کے نظریاتی تسلسل کو علامتی انداز میں پیش کیا گیا ہے۔
پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی میں اب ہفتے میں 4 دن پیر سے جمعرات تک ڈیوٹی ہوگی۔
گلاوسیا کے مطابق مجھے ایک مقابلے کے لیے ایکواڈور کے شہر گوایاکیل لے جایا گیا، جہاں 15 سے 19 سال کی لڑکیاں شریک تھیں۔
پاکستانی گلوکار، موسیقار اور اداکار عمیر جسوال نے شریک حیات کو دھوکا دینے والے لوگوں کے لیے پیغام دیا ہے۔
پاکستان کے معاشی حب کراچی پورٹ سے متحدہ عرب امارات کے لیے نئی فیڈر سروس کا آغاز کر دیا گیا۔