داؤد یونیورسٹی کی مصنوعی ذہانت سے متعلق عالمی کانفرنس
داؤد یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں مصنوعی ذہانت سے متعلق عالمی کانفرنس بعنوان ’نیوی گیٹنگ بیریئرز: آرٹی فیشل انٹیلی جنس کی دیگر بین الاشعبہ جات میں اہمیت اور پینل مذاکراہ‘ آج بروز جمعہ 19دسمبر نئی اور جامع سفارشات کے ساتھ اختتام پزیر ہو گئی۔