• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زرعی قوانین کے خلاف بھارتی کسانوں کا احتجاج

بھارت میں زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کا احتجاج، دلی کے باہر اہم شاہراہیں بلاک کرنے کا اعلان کردیا۔

کسانوں کا کہنا ہے کہ نئے زرعی قوانین ڈیتھ وارنٹ کی طرح ہیں، مطالبات کی منظوری کے لیے طویل جدوجہد کے لیے تیار ہیں۔

واضح رہے کہ زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کا احتجاج 100 دن سے جاری ہے۔

تازہ ترین