ایران سے آنے والا ریت کا طوفان چاغی کی تحصیل تفتان پہنچ گیا، طوفان کے باعث حدنظر صفر ہوگئی۔
طوفان کے آج دالبندین اورنوشکی کے علاقوں میں پہنچنے کا امکان ہے۔
صورتحال سے نمٹنے کے لئے پی ڈی ایم اے کی ٹیمیں ہائی الرٹ ہیں۔
احسن خان نے کہا کہ ہر عمر اور ہر مرحلے کی اپنی خوبصورتی ہوتی۔
کریم بینزیما کی طوافِ کعبہ کی ویڈیو پر رونالڈو کے ری پوسٹ نے مداحوں کی توجہ حاصل کر لی۔
کارروائی لاہور، ساہیوال، ملتان، جہلم، منڈی بہاؤالدین، جھنگ، چنیوٹ اور میانوالی میں کی گئی۔
سی پی او کے مطابق آپریشن کے دوران ایک پولیس اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوا جسے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
بھارتی شہر دہلی کے قریبی علاقے فرض فرید آباد میں 21 سالہ ریاستی سطح کے بیڈمنٹن کھلاڑی مونو کو مبینہ طور پر ایک کم عمر لڑکی سے تعلقات کے شبے میں تشدد کے بعد قتل کر دیا گیا۔
تحقیق میں 47 موٹاپے کے شکار افراد کو شامل کیا گیا
بریگیڈیئر رضا طلائی نے کہا کہ امریکی صدر کو چاہیے کہ وہ ایران کی پیشکش اور تجویز کو قبول کریں۔
پاکستانی کرکٹ ٹیم اگلے سال انگلینڈ میں 1 ٹیسٹ میچ کھیلے گی۔
واقعہ نیویارک کے علاقے رچمنڈ ٹیریس، اسٹیٹن آئی لینڈ میں پیش آیا۔
پسند کی شادی کرنے والی لڑکی نے کہا کہ دونوں سرداروں نے چار پانچ سو لوگوں کے ہمراہ 121 گھر جلائے، ان سرداروں کے نام دہشت گردی مقدمے میں شامل کیوں نہیں کیے گئے
واقعے میں ملوث پوسٹ گریجویشن ٹریننگ کرنے والے ڈاکٹرز کی ٹریننگ بھی فوری طور پر معطل کر دی گئی۔
آئی ایس پی آر کے زیر اہتمام خصوصی نیشنل سیکیورٹی اینڈ اسٹریٹجک لیڈرشپ 2026ء ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔
چین کے شمالی صوبے شانشی میں کوئلہ کان میں گیس دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 82 مزدور ہلاک جبکہ 9 تاحال لاپتہ ہیں، حادثہ گزشتہ شام پیش آیا جب کان میں 247 کارکن موجود تھے۔
اسکائی ڈائیور نے 2023ء میں قائم کیا گیا 5317 میٹر کی بلندی کا سابقہ ریکارڈ توڑ دیا۔
افغان جریدے کے مطابق بایبُرت میں پناہ گزینوں کو سرحد پار کروانے والے انسانی اسمگلنگ نیٹ ورک کے 3 افغان کارندوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔
رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ایران اب بھی آبنائے ہرمز پر اثر و رسوخ رکھتا ہے جبکہ امریکا ایران کے جوہری پروگرام اور خطے میں سرگرم اتحادی گروہوں پر بھی مکمل کنٹرول حاصل نہیں کر سکا۔