• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور میں لیڈی ہیلتھ ورکرز کا دھرنا


لاہور چیئرنگ کراس مال روڈ پر لیڈی ہیلتھ ورکرز کا دھرنا تیسرے روز میں داخل ہوگیا۔

پنجاب بھر سے آئی ہوئی ہیلتھ ورکزر سڑک پر ہی سوگئیں۔

ہیلتھ ورکرز کا مطالبہ ہے کہ تنخواہوں میں 25 فیصد اضافہ کیا جائے۔

 دھرنے پر بیٹھی ہیلتھ ورکرز کا کہنا ہے کہ سروس اسٹرکچر اسکیل بھی اپ گریڈ کیا جائے۔

تازہ ترین