ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں جمعرات کو ڈالر کی قدر میں اضافے سے کا رجحان رہا۔
انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 53 پیسے اضافے سے 153 روپے 29 پیسے رہی۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 60 پیسے اضافے سے 153 روپے 80 پیسے ہے۔