وزیرِ دفاع نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے تعلقات نئی بلندیوں کی جانب گامزن ہیں، خطے میں کشیدگی کم کرنے میں پاکستان نے تاریخی کردار ادا کیا۔
میری ٹرمپ کے مطابق صدر ٹرمپ اس وقت شدید ذہنی دباؤ میں ہیں
معروف امریکی سیاسی مبصر حسن پیکر بھی وزیرِ اعظم شہباز شریف کی خوش لباسی پر تبصرہ کیے بغیر نہ رہ سکے۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 78 ہزار 471 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
اداکارہ نے بتایا کہ میرے ساتھ ایسا کچھ نہیں ہوا تھا اور مجھے براہِ راست کئی فلموں میں کام پر لگا دیا گیا
ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس کی ٹیمیں چھاپے مار رہی ہے۔
اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ سوئٹزرلینڈ میں ایرانی وفد نے سربراہ آئی اے ای اے گروسی سے ملاقات نہیں کی۔
بھارتی شہر بنگلورو میں واقع ایک اپارٹمنٹ میں ایک ہی خاندان کے تین افراد کے قتل کا دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے۔
نیتن یاہو نے سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکی دوستوں، امریکی فضائیہ اور امریکی فوج کے ساتھ مل کر ہم نے اپنی تاریخ کا سب سے بڑا فضائی حملہ کیا۔
ایران کے چیف مذاکرات کار نے بتایا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کے دھمکی آمیز بیانات کے بعد ایرانی وفد نے مذاکرات چھوڑ دیے تھے۔
دورے کا مقصد امریکا ایران ثالثی کے لیے پاکستان کی کوششوں کو سراہنا ہے۔
ایران کے صدر مسعود پزشکیان آج اسلام آباد پہنچ رہے ہیں جہاں وہ پاکستان کی اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔
ملاقات میں حالیہ ایران امریکا مفاہمتی یادداشت، خصوصاً آبنائے ہرمز سے متعلق شقوں پر تعمیری تبادلۂ خیال کیا گیا۔
وزارت عظمیِ کی دوڑ میں شامل ہونے کے لیے انہوں نے گریٹر مانچسٹر کے میئر کا عہدہ چھوڑ کر مارکرز فیلڈ کا ضمنی انتخاب جیتا ہے۔
نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت فیول سبسڈی سے متعلق قومی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔
عبدالنصر ہمتی نے کہا ہے کہ اگر امریکی اشیاء معیار اور قیمت کے لحاظ سے بہتر ہوئیں تو ان کی خریداری میں کوئی رکاوٹ نہیں ہو گی۔