ہسپانوی عدالت نے کولمبین گلوکارہ شکیرا کو ٹیکس فراڈ کے مقدمے میں بری کر دیا
کولمبیا کی معروف گلوکارہ شکیرا نے اسپین میں ٹیکس فراڈ کیس عدالت سے باہر ہی نمٹا لیا، گلوکارہ نے 7.5 ملین یورو جرمانہ ادا کرنے پر رضامندی ظاہر کی جس کے بعد ممکنہ 8 سال قید اور 23.8 ملین یورو جرمانے سے بچ گئیں۔