ہوتے ہیں یوں وزیر ادھر سے ادھر
یوں بدلتے ہیں محکمے ان کے
جیسے سرکاری افسروں کی طرح
ہو رہے ہوں تبادلے ان کے
وزیراعظم کی زیر صدارت نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے امور پر جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ سرکاری اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں قومی شاہراہوں، موٹر ویز اور ایکسپریس ویز کے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا گیا۔
ایوان صدر اسلام آباد میں یو این سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کو نشان امتیاز دینے کی تقریب منعقد ہوئی۔
بھارتی اپوزیشن نے ووٹرز فہرستوں میں تبدیلی کے خلاف احتجاج میں چیف الیکشن کمشنر کے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا۔
وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے نام لیے بغیر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پر تنقید کے تیر چلادیے۔
بالی ووڈ اداکارہ، جو اس سال پیرس فیشن ویک میں بھی شریک ہوئی تھیں، نے بتایا کہ وہ اپنی زبان کو تقریباً 360 ڈگری تک موڑ سکتی ہیں۔
پاکستان علما کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ سعودی عرب میں مقیم پاکستانی ڈرون حملوں کی تصاویر، ویڈیوز اور غیر مصدقہ اطلاعات شیئر نہ کریں۔
ورسووا کی یاری روڈ پر زیرِ تعمیر ’گودریج اسکائی شور‘ پروجیکٹ میں ان دونوں اپارٹمنٹس کی کل قیمت کا تخمینہ تقریباً 74 ہزار روپے فی اسکوائر فٹ لگایا گیا ہے، جبکہ ان کا قبضہ جون 2031ء تک ملنے کی توقع ہے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبرپختونخوا کے ترجمان شوکت یوسفزئی نے وفاقی وزراء کو مذاکرات کی ناکامی کا ذمے دار قرار دیدیا۔
سعودی اتحادی افواج کے حملے میں یمن میں حوثی ملیشیا کے 250 جنگجو ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
بطور چیئرمین اے جے کے کونسل اس پل کو مزید مضبوط بنانے کےلیے پُرعزم ہوں: وزیراعظم شہباز شریف
علاقہ مکین کا کہنا ہے کہ 50 سے زائد بھیڑیں، بکریاں اور اونٹ پانی پینے کے بعد منہ کی بیماری میں مبتلا ہیں۔
رائل ائیر فورس کے فئیر فورڈ بیس پر ممکنہ دہشت گردی سے متعلق ایک اور گرفتاری عمل میں آئی ہے۔
عدالت کے سامنے غلط رپورٹ کیوں دی، کیا یہ زیادہ ہوشیار ہیں؟ سسٹم سے آگے ہو کر عدالت کو دھوکا دے رہے ہیں۔ یہ سب مل کر کام کرتے ہیں: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
کراچی کے علاقے ڈی ایچ اے دو دریا پر 2025 میں شہری سلطان ظفر کے جاں بحق ہونے کے معاملے پر عدالتی احکامات پر شہری سلطان ظفر کی قبر کشائی کے لیے میڈیکل بورڈ تشکیل دیدی گئی۔
مشرق وسطیٰ سے خام تیل کی ترسیل بہتر ہونے کے بعد عالمی منڈی میں قیمتیں کم ہوگئیں۔
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے سیکریٹری اقوام متحدہ انتونیو گوتریس کی موجودگی میں افغانستان سے متعلق بڑا مطالبہ کردیا۔