• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مرلی دھرن کی بھارت میں اینجیوپلاسٹی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سری لنکا کے عظیم اسپنر موتھایا مرلی دھرن کے دل کی کامیاب اینجیوپلاسٹی ہوئی ہے، جس کے بعد انہوں نے صحتیاب ہوکر اپنی ٹیم سن رائزرز حیدرآباد کوجوائن کرلیا ہے ۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق مرلی دھرن کی اینجیوپلاسٹی بھارتی شہر حیدرآباد میں ہوئی۔

تازہ ترین