• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سونے اور چاندی کی قیمت میں کمی تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 4ڈالر فی اونس کی کمی سے 1777ڈالر سے کم ہو کر 1773ڈالر فی اونس ہو گئی جس کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 700روپے فی تولہ کی کمی سے ایک لاکھ 3ہزار 600روپے فی تولہ اور 10گرام سونے کی قیمت 600روپے کی کمی سے 88ہزار 820 روپے ہو گئی ، مارکیٹ میں چاندی کی قیمت بھی 10روپے فی تولہ کی کمی کے بعد 1350روپے فی تولہ ہو گئی ہے۔

تازہ ترین