• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جی سی یونیورسٹی میں ”کورونا کے دور میں رمضان المبارک“ پر ویبنار

لاہور(خبر نگار)گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے زیراہتمام ”کورونا کے دور میں رمضان المبارک“ کے موضوع پر ویبنار ہوا،ن سرجن ڈاکٹر جاوید اقبال، وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اصغر زیدی اور کلینیکل نیوٹریشنسٹ ڈاکٹر عروج گیلانی نے خطاب کیا۔
تازہ ترین