• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انگلینڈ کے گالفر کا 277 میٹر کے فاصلے پر ہول بناکر عالمی ریکارڈ


انگلینڈ کے گالفر نے 277 میٹر کے فاصلے پر ہول کرکے عالمی ریکارڈ بنادیا۔ 

اس حوالے سے سوشل میڈیا پر شیئر ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک گالفر نے سڑک پر شاٹ لگائی۔ 

چونکہ گیند نے ایک طویل فاصلہ طے کرنا تھا، اس لیے اس کے لیے سن روف گاڑی کا استعمال کیا گیا۔ 

یہ گاڑی گیند کے نیچے اسی رفتار سے چلتی رہی اور بالآخر گیند اس کے اندر آگری۔ 

فاصلہ ناپنے پر پتہ چلا کہ یہ فاصلہ 277 میٹر کا تھا جو ایک عالمی ریکارڈ ہے۔

تازہ ترین