• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، مخصوص سیکٹرز میں خریداری سے مثبت رحجان ، 231پوائنٹس کا اضافہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مخصوص سیکٹرز میں خریداری سے مارکیٹ میں مثبت رحجان رہا ، کے ایس ای100 انڈیکس میں 231 پوائنٹس کا اضافہ ،45 ہزار کی حد بحال ہو گئی ، 64.52 فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت بڑھ گئی ، سرمایہ کاری مالیت میں 54 ارب 33 کروڑ 56 لاکھ روپے کا اضافہ ،لیکن کاروباری حجم میں کمی ریکارڈ کی گئی۔

تازہ ترین