کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر)دارالعلوم کورنگی میں عید الفطر کی نماز8 بجے ہو گی ، شیخ الحدیث مفتی عزیز الرحمٰن امامت کریں گے۔
اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ 2 ارب لوگ یہ جاننے کے لیے منتظر ہیں کہ اس سمٹ سے کیا نکلتا ہے۔
غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 17 فلسطینی شہید ہوگئے۔
مقامی ذرائع ضلع گوادر سے مکران بھر میں ترسیل ہونے والی مچھلیوں میں چھوٹے سائز کی مچھلی کاشُک یا کےٹو بھی شامل ہوتی ہے
گزشتہ روز ایشیا کپ میں پیش آنے والے حالات پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی اور ایم سی سی کو تفصیلی خط لکھ دیا ہے۔
ٹرمپ نے کہا ہے کہ واشنگٹن ڈی سی کو وفاق کے کنٹرول میں لے آئیں گے۔
اقوام متحدہ کے ادارے انروا کے کمشنر نے بتایا کہ اسرائیل نے آج غزہ میں ہمارے ادارے کی 4 عمارتیں تباہ کر دیں۔
سپاہی نصر اللّٰہ، روزی خان کو ان کے آبائی علاقوں پشین اور بارکھان میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔
درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ سابق صدر عارف علوی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا جائے۔
جلالپور پیروالا کے قریب سیلابی پانی میں ملتان سکھر ایم فائیو (M-5) موٹروے کا ایک حصہ بہہ گیا
کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہزاد رائے نے کہا کہ ایچ پی وی ویکسین پر بہت عرصے سے کام ہو رہا ہے، ویکسین ساری ضروری ہیں لیکن ایچ پی وی کی ویکسین بہت ضروری ہے۔
میرے خاندان میں بیٹی کی پیدائش کو زیادہ خوشی سے منایا جاتا ہے اور میں نے کبھی اپنے والد کو گھر کی خواتین پر غصہ کرتے نہیں دیکھا۔
کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے کہا کہ بہت کیسز دیکھے ہیں جن میں خواتین کی سروائیکل کینسر سے اموات ہوئیں۔
پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ کراچی کے علاقے لانڈھی اسپتال چورنگی پر پیش آیا جہاں واٹرٹینکر نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی
آصفہ بھٹو کا کہنا ہے کہ سروائیکل کینسر وہ واحد کینسر ہے جس سے ویکسین کے ذریعے بچاؤ ممکن ہے