• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: گاڑی نالے میں گرگئی، 2 بچیاں جاں بحق


کراچی ایئر پورٹ کے قریب گاڑی برساتی نالے میں گرگئی۔ حادثے میں دو بچیاں جاں بحق اور ماں سمیت 3 زخمی ہوگئیں۔

پولیس کے مطابق ملیر کا رہائشی خاندان ایئرپورٹ پر کسی کو چھوڑنے کے بعد واپس آرہا تھا کہ حادثہ پیش آگیا اور گاڑی سڑک کنارے موجود برساتی نالے میں گرگئی۔

حادثے میں ماں سمیت تین خواتین زخمی ہوئی جنہیں اسپتال منتققل کیا گیا جبکہ دو بچیاں جاں بحق ہوگئی جن کی عمریں 4 اور 6 سال ہیں۔

تازہ ترین