• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عید پروزرا، سیاسی شخصیات اور اعلیٰ افسر وں کے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے دورے

لاہور(خبر نگار ، کرائم رپورٹر ، خصوصی رپورٹر ) چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو پنجاب سار احمد کی دعوت پر عید کے تین دنوں میںوفاقی وزیر شفقت محمود ،سینٹر ولید اقبال، وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر،چیف سیکرٹری جواد رفیق ملک ، کمشنر لاہور ڈویژن کیپٹن(ر) محمد عثمان اور ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی سمیت دیگر اہم شخصیات نے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے دورے کئے ۔
تازہ ترین