• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیلی رکن پارلیمنٹ نے فلسطینی ریاست کی حمایت کردی


اسرائیلی رکن پارلیمنٹ موشے راز نے فلسطینی ریاست کی حمایت کردی۔

اسرائیل کی پارلیمنٹ (کینیسٹ) کے رکن موشے راز نے علیحدہ فلسطینی ریاست کی حمایت کردی۔

موشے راز نے جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کے دوران  دعویٰ کیا کہ غزہ جنگ سے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو فاٸدہ پہنچے گا۔

انہوں نے کہا کہ اسراٸیل سے الگ فلسطینی ریاست سے ہی مسٸلہ حل ہوگا۔

تازہ ترین