• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم نے احساس سیونگ والٹس، بینک اکاؤنٹ کا افتتاح کردیا


وزیراعظم عمران خان نے احساس سیونگ والٹس، بینک اکاؤنٹ کا افتتاح کردیا۔

اس موقع پر عمران خان نے کہا کہ   کورونا وبا کے باعث ایک سال کے دوران کروڑوں افراد غربت کی لکیر سے نیچے چلے گئے۔ 

عمران خان نے کہا کہ خواتین کو روزگار دے کر غربت کو تیزی سے ختم کیا جاسکتا ہے۔

اُنہوں نے مزید کہا کہ حکومت کی پوری کوشش ہے کہ کمزور طبقے کو اوپر اٹھائے، اس کے بغیر ملک ترقی نہیں کرسکتا۔

تازہ ترین