دبئی میں ایک دلکش نئی تعمیر شدہ مسجد نمازیوں کے لیے کھول دی گئی ہے۔
شیخ علی مسجد کی مرکزی عمارت میں 650 افراد بیک وقت نماز ادا کر سکیں گے۔
1،172 مربع میٹر پر پھیلی ہوئی اس مسجد میں دبئی ڈیجیٹل پارک سے متصل رہائشی اور کاروباری افراد کو نمازادا کرنے میں آسانی ہوگی۔
اس مسجد میں 60 پارکنگ کی جگہیں بھی ہیں۔