سندھ میں سی این جی اسٹیشنز پیر تک بند کرنے کا اعلان کردیا گیا۔
اس حوالے سے اعلامیہ بھی جاری کردیا گیا ہے
سوئی سدرن گیس کے اعلامیہ کے مطابق سی این جی اسٹیشنز آج رات 12بجے سے پیر کی صبح 8 بجے تک بند رہیں گے۔
گزشتہ روز ایشیا کپ میں پیش آنے والے حالات پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی اور ایم سی سی کو تفصیلی خط لکھ دیا ہے۔
ٹرمپ نے کہا ہے کہ واشنگٹن ڈی سی کو وفاق کے کنٹرول میں لے آئیں گے۔
اقوام متحدہ کے ادارے انروا کے کمشنر نے بتایا کہ اسرائیل نے آج غزہ میں ہمارے ادارے کی 4 عمارتیں تباہ کر دیں۔
سپاہی نصر اللّٰہ، روزی خان کو ان کے آبائی علاقوں پشین اور بارکھان میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔
درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ سابق صدر عارف علوی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا جائے۔
جلالپور پیروالا کے قریب سیلابی پانی میں ملتان سکھر ایم فائیو (M-5) موٹروے کا ایک حصہ بہہ گیا
کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہزاد رائے نے کہا کہ ایچ پی وی ویکسین پر بہت عرصے سے کام ہو رہا ہے، ویکسین ساری ضروری ہیں لیکن ایچ پی وی کی ویکسین بہت ضروری ہے۔
میرے خاندان میں بیٹی کی پیدائش کو زیادہ خوشی سے منایا جاتا ہے اور میں نے کبھی اپنے والد کو گھر کی خواتین پر غصہ کرتے نہیں دیکھا۔
کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے کہا کہ بہت کیسز دیکھے ہیں جن میں خواتین کی سروائیکل کینسر سے اموات ہوئیں۔
پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ کراچی کے علاقے لانڈھی اسپتال چورنگی پر پیش آیا جہاں واٹرٹینکر نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی
اسلام آباد ہائی کورٹ نے درخواست عدم پیروی پر خارج کی۔
آصفہ بھٹو کا کہنا ہے کہ سروائیکل کینسر وہ واحد کینسر ہے جس سے ویکسین کے ذریعے بچاؤ ممکن ہے
علیمہ خان کا کہنا ہے کہ میں آج بھی مین اسٹریم میڈیا سے بات نہیں کروں گی، کیمروں کے سامنے تین چار پلانٹڈ لوگوں کو بدتمیزی کے لیے بھیجا جا رہا ہے۔
ترجمان کا بتانا ہے کہ ملزم 2019 میں بیرونِ ملک فرار ہوگیا تھا۔
بوگس امپورٹرز کے ذریعے 54 سولر پینل کنٹینرز غیر قانونی طور پر کلیئر کیے گئے جبکہ کروڑوں مالیت کی لینڈ کروزر صرف 17 ہزار 635 روپے میں کلیئر کرائی گئی۔