• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹربورڈ کا کالجوں اور ہایئر سیکنڈری اسکولوں کے نئے الحاق کیلئے تاریخوں کا اعلان

کراچی(استاف رپورٹر) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی  نے اکیڈمک سیشن 2021-2022ء کیلئے گورنمنٹ و پرائیویٹ کالجوں اور ہائیر سیکنڈری اسکولوں کے نئے الحاق کیلئے تاریخوں کا اعلان کردیا ہے،جس کے مطابق نئے الحاق کے خواہشمند سرکاری و نجی تعلیمی ادارے اپنی درخواستیں 30جولائی 2021ء تک نارمل فیس 27,400روپے کے ساتھ جمع کرواسکتے ہیں۔

تازہ ترین