سیاسی دھرنوں اور جلسوں میں پارٹی نغموں سے شرکا کا جوش جگانے والے آصف بٹ المعروف ڈی جے بٹ کی والدہ کا گزشتہ روز انتقال ہوگیا۔
ڈی جے بٹ کی والدہ کو گلبرگ کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ہے۔
مرحومہ کی نمازجنازہ آج صبح دس بجے گلبرگ میں ادا کی گئی۔
ایک ہزار میٹر سے زائد بلندی کے ساتھ یہ دنیا کی پہلی عمارت ہوگی جو ایک کلومیٹر کی حد عبور کرے گی جبکہ یہ دبئی کے برج خلیفہ سے تقریباً 172 سے 180 میٹر زیادہ بلند ہوگی۔
وفاقی وزراء، کابینہ اراکین، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی و دیگر اعلیٰ حکام استقبالیہ میں شریک ہوئے۔
اربوں ڈالر کرپشن الزام میں 2022 سے قید نجیب رزاق کی 12 سالہ قید کی سزا گزشتہ سال نصف کر دی گئی تھی۔
نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق 2025 کی آخری قومی انسدادِ پولیو مہم کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی۔
اہلخانہ کے مطابق چور گھر میں داخل ہو کر گائے کھول کر لے جارہے تھے، مزاحمت پر چور فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوئے۔
باقاعدہ جسمانی سرگرمی انسان کی توانائی میں اضافہ کرتی ہے
بروز جمعہ پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے دوران پنجاب فلم ڈویلپمنٹ اتھارٹی ایکٹ 2025ء بل پیش کیا گیا۔
جسٹس محسن کیانی ایک نجی بینک کے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد میں جو مصالحتی مرکز بنایا تھا وہ بند پڑا ہے۔
وزیراعظم آفس نے آٹسٹک بچوں کے لیے سینٹر آف ایکسیلینس کے قیام سے متعلق ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ آٹسٹک بچوں کے لیے سینٹر آف ایکسیلینس ایک سال میں مکمل کیا جائے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق جھارکھنڈ میں ٹرین میں خاتون سے زیادتی کرنے والے فوجی اہلکار کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔
یہ پیشرفت ماڑی منرلز اور گلوباکور منرلز کے درمیان جوائنٹ وینچر معاہدے کے بعد سامنے آئی۔
محکمۂ پاسپورٹ کی جانب سے درخواستوں، پرنٹنگ اور کارکردگی مانیٹرنگ کا نیا نظام متعارف کر دیا ہے۔
پراسیکیوشن نے جواب جمع کرانے کے لیے عدالت سے مہلت طلب کی۔ بعدازاں عدالت نے سماعت چھٹیوں کے بعد تک ملتوی کردی۔
عالمی شہرت یافتہ کلاسیکل گائیک، پاکستان کے نامور گلوکار استاد راحت فتح علی خان کی بیٹی اور میک اپ آرٹسٹ ماہین خان کے نکاح کی ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئی۔
ٹام کروز چند معروف ہالی ووڈ اداکاراؤں کے ناموں پر بھی غور کر رہے ہیں
محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ زیادہ تر ایمرجنسی سروسز میں جان بچانے والی ادویات کی قلت ہوئی ہے جس سے سنگین مسائل پیدا ہورہے ہیں۔