• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلستان جوہر، رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے قیمتی سامان خاکستر

کراچی (اسٹاف رپورٹر)گلستان جوہر میں رہائشی عمارت میں آتشزدگی کے واقعہ میں بھاری مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔یہ آگ گلستان جوہر بلاک 15 میں بیکری کے قریب جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب عمارت کی پہلی منزل پر بجلی کے تاروں میں اچانک لگی تھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے دیگر فلور پر لگی تاروں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔

تازہ ترین