• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنرل ہسپتال میں صحت سہولت کارڈ کاؤنٹر کا افتتاح

لاہور ( جنرل رپورٹر،خصوصی رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعجاز احمد چوہدری نے کہا کہ موجودہ حکومت کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کی ہدایات پر عوام کو دی جانے والی صحت انصاف کارڈ کی سہولت کسی نعمت سے کم نہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے لاہور جنرل ہسپتال کے نیورو ریڈیالوجی میں صحت سہولت کارڈ کے لئے قائم کاؤنٹر کا افتتاح کرتے ہوئے کیا۔
لاہور سے مزید