• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

FBR ، نان ریزیڈنٹ پاکستانیوں کے اثاثوں اور آمدن کی تحقیقات کا دائرہ وسیع

FBR ، نان ریزیڈنٹ پاکستانیوں کے اثاثوں اور آمدن کی تحقیقات کا دائرہ وسیع


اسلام آباد (خبرایجنسی)ایف بی آر کا نان ریذیڈنٹ پاکستانیوں کے اثاثوں اور ٹیکس گوشواروں کی چھان بین کرانے کا فیصلہ، ٹیکس کمشنر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے 5سال پرانے اور ہر سال کے ٹیکس گوشواروں کی تحقیقات کر سکیں گے۔تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے نان ریذیڈنٹ پاکستانیوں کے اثاثوں اور آمدن کے خلاف تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ایف بی آر کے مطابق نان ریذیڈنٹ پاکستانیوں کے 5 سال پرانے گوشواروں کی تحقیقات کی جائیں گی اور ٹیکس کمشنر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے خلاف کسی بھی سال کے ریٹرنز کی تحقیقات کر سکیں گے۔

تازہ ترین