• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ: کورونا ویکسین کا اسٹاک آج ختم ہو جائیگا


پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں کورونا وائرس کی ویکسین کا اسٹاک آج ختم ہو جائے گا۔

گوجرانوالہ میں بیرونِ ملک جانے والے شہریوں کو لگائی جانے والی کورونا وائرس کی ویکسین ایکسٹرا زینیکا پہلے ہی ختم ہوچکی ہے۔

ادھر بہاولنگر میں بھی تمام ویکسی نیشن سینٹرز میں کورونا وائرس کی ویکسین کا اسٹاک ختم ہو چکا ہے

تازہ ترین