زیمبیا کے بانی صدر کینتھ کاونڈا 97 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ۔
ر کینتھ کاونڈ 1991 سے 1964 تک زیمبیا کے پہلے صدر کے طور پر خدمات سرانجام دینے والے سیاستدان رہے ہیں۔
حکام نے کینتھ کاونڈا کے انتقال کے افسوس میں 21 دن کے قومی سوگ کا اعلان کیا ہے۔
کراچی میں درج 15 مقدمات میں ملزمہ انمول عرف پنکی سے تفتیش جاری ہے۔
مغربی آسٹریلیا میں ایک خطرناک شارک کے حملے میں 38 سالہ شخص ہلاک ہوگیا۔
گلگت بلتستان انتخابات میں مسلم لیگ نواز اور جماعت اسلامی میں 2 حلقوں پر انتخابی اتحاد ہو گیا ہے۔
جسٹس اشتیاق ابراہیم نے کیس کا 6 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا ہے۔
بیجنگ میں ایک تقریب کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ ٹرمپ چینی صدر شی جن پنگ کے نوٹس دیکھنے کی کوشش کر رہے تھے۔
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی ہوئی ہے۔
بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے اپنے پورے فلمی کیریئر میں کبھی کسی فلم کا مکمل اسکرپٹ نہیں پڑھا۔
محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پانڈا بانڈ اجرا پاکستان کی معاشی ساکھ پر عالمی اعتماد کا مظہر ہے۔
پولیس کے مطابق بعد میں کچھ افراد نے ویڈیو میں بصری تبدیلیاں کر کے اسے مزید سنسنی خیز بنا دیا
امریکی ریاست میسوری سے تعلق رکھنے والے ریپبلکن سینیٹر ایرک شمٹ نے امریکی ویزا نظام سمیت بھارتی شہر حیدرآباد کے مشہور چِلکور بالاجی مندر المعروف ’ویزا مندر‘ کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
تھر پارکر کے قصبے اسلام کوٹ کے صحت مرکز میں آنے والے 8 مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہو گئی۔
سپریم کورٹ کے جسٹس اشتیاق ابراہیم نے کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔
ملزمہ انمول عرف پنکی نے میڈیا کے سوال پر دھماکا خیز بیان دے دیا۔
پشاور ہائی کورٹ نے درخواست گزار اور اس کے خاندان کو 29 جون تک ڈی پورٹ نہ کرنے کا حکم دے دیا۔
فلسطینیوں کی جبری بے دخلی اور اسرائیل کے قیام کو 78 سال مکمل ہونے پر امریکا میں ایک بار پھر یہ بحث شدت اختیار کر گئی ہے کہ کیا فلسطینی تاریخ اور ’نکبہ‘ کو تسلیم کیے بغیر مشرقِ وسطیٰ میں منصفانہ پالیسی ممکن ہے۔
اداکارہ نے حال ہی میں اپنے ملبوسات کے برانڈ کے لیے ایک نیا لباس متعارف کروایا