• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ ویکسینیشن

ملک بھر میں انسدادِ کورونا ویکسینیشن جاری ہے، نیشنل کمانڈ اور آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے انسداد کورونا ویکسینیشن کے اعداد و شمار جاری کر دیئے گئے ہیں۔

این سی او سی کے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ ویکسینیشن کی گئی، 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں 4 لاکھ 10 ہزار 9 افراد کو ویکسین لگائی گئی۔

این سی او سی کے اعداد و شمار کے مطابق اب تک ملک میں 1 کروڑ 55 لاکھ 81 ہزار 402 ویکسین کی خوراکیں لگائی جا چکی ہیں۔

تازہ ترین