فخر زمان پاکستان کیلئے ایکشن دکھانے کو تیار ہوگئے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان ایک بار پھر پاکستان کےلیے ایکشن دکھانے کےلیے تیار ہوگئے۔
January 01, 2023 / 06:57 pm
مون سون بارشیں، شہریوں کی سہولت کیلئے ٹریفک پولیس کا بڑا اقدام
شہری مدد کے لیے ٹریفک پولیس کی ہیلپ لائن 1915 پر رابطہ کرسکتے ہیں۔
June 18, 2022 / 02:28 pm
دونوں ہاتھوں سے محروم باہمت کتب فروش
کراچی میں فٹ پاتھ پر زندگی بسر کرنے والے 35 سالہ سکندر حیات نےا پنی معذوری کو مجبوری نہیں بننے دیا، دونوں ہاتھوں سے محروم سکندر نے دوسروں پر بوجھ بننے کے بجائے باعزت حیات گزارنے کا ڈھنگ سیکھ لیا ہے، وہ ایمپریس مارکیٹ کے نزدیک کئی سالوں سے کتابوں کو اسٹال لگا کر اپنی روزی روٹی خود کمارہا ہے۔
April 24, 2022 / 11:20 am
کراچی: پارہ 40 ڈگری جانے کی پیشگوئی ، لوگ ساحل پر پہنچ گئے
محکمۂ موسمیات نے کراچی میں پارہ 40 ڈگری تک جانے کی پیشگوئی کر دی شہری ہیٹ ویو کا مقابلہ کرنے ساحل پر جا پہنچے۔
March 27, 2022 / 01:58 pm
جانوروں کی مدد کرنے پر مجھے ہراساں کیا جارہا ہے: ماہرہ عمر کا انکشاف
فلم ساز اور جانوروں کے حقوق کے لیے آواز اٹھانے والی مائرہ عمر نے انکشاف کیا ہے کہ جانوروں کی مدد کرنے پر مجھے ہراساں کیا جارہا ہے۔
December 09, 2021 / 12:45 pm
سوڈان میں فوجی بغاوت، وزیراعظم گھر میں نظر بند
سوڈان میں فوجی بغاوت کے بعد وزیراعظم عبداللہ حمدوک کو گھر میں نظر بند کر دیا گیا، خرطوم میں شہریوں کی نقل و حرکت پر پابندی عائد کردی گئی، جمہوریت پسند گروپ نے ہڑتال اور سول نافرمانی کا اعلان کر دیا۔
October 25, 2021 / 10:35 am
شوہر کو تنگ کرتے غنیٰ علی نے ویڈیو شیئر کر دی
پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل غنیٰ علی نے اپنے مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر ایک دلچسپ پوسٹ شیئر کی ہے۔
October 01, 2021 / 12:50 pm
پی سی بی کی چیف ایگزیکٹو وسیم خان کے استعفے کی تصدیق
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کے استعفے کی تصدیق کردی۔
September 29, 2021 / 10:38 am
افغان ایشو پر شاہ محمود قریشی کا چینی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ۔
August 18, 2021 / 07:34 pm
طالبان کو رضا مند کرنےکیلئے مذاکرات کرینگے، اردوان
ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ وہ کابل ایئرپورٹ پر ترک فوجیوں کی تعیناتی کےمعاملہ پر طالبان کو رضا مند کرنےکے لیے ان سے مذاکرات کریں گے۔
July 20, 2021 / 11:45 am
کابل میں خوف کے بادل منڈلانے لگے
July 04, 2021 / 09:20 am
ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ ویکسینیشن
ملک بھر میں انسدادِ کورونا ویکسینیشن جاری ہے، نیشنل کمانڈ اور آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے انسداد کورونا ویکسینیشن کے اعداد و شمار جاری کر دیئے گئے ہیں۔
June 29, 2021 / 03:00 pm
بلوچستان:خاران میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے ضلع خاران میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر کیے گئے آپریشن میں دو دہشت گرد ہلاک کر دیئے۔
June 11, 2021 / 11:00 am
سندھ دشمنوں، پانی چوروں کو نہیں چھوڑیں گے، حلیم عادل شیخ
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما، اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ سندھ دشمنوں ،پانی چوروں کو نہیں چھوڑیں گے۔
June 03, 2021 / 03:07 pm