آڈٹ رپورٹ کے مطابق ہری پور میں الحدید انجینئرنگ کو 10 ایکڑ پر مشتمل پلاٹ نمبر 185، 186، 187 اور 190 الاٹ کیے گئے۔
کوئٹہ کے بعض علاقوں میں مرغی کا فی کلو گوشت 670 سے 700 روپے میں بھی فروخت ہو رہا ہے۔
ڈی ایس پی ذوالفقار پندرانی کے مطابق دونوں افراد کو 4 روز قبل نامعلوم افراد نے اغواء کیا تھا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ مرنے والوں میں ملزم کی ساس، سالی اور سالے کی بیوی شامل ہے۔
حاقان فیدان کا کہنا ہے کہ جنگ کے خاتمے کا راستہ سفارت کاری اور مذاکرات ہیں۔
شہداد پور میں مقتول جوڑے نے 1 ہفتہ قبل نواب شاہ کی عدالت میں پسند کی شادی کی تھی۔
پولیس نے بتایا ہے کہ چور رہائش گاہ سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان چرا کر لے گئے۔
اردن کے وزیرِ اعظم جعفر حسان نے کہا ہے کہ چرچ پر حملہ دہشت گرد نظریے اور اندھی انتہا پسندی کا نتیجہ ہے۔
پرنس ولیم نے بتایا ہے کہ میں معروف فلم ساز کرسٹوفر نولان کا بڑا مداح ہوں، مجھے ان کی سیریز ’دی ڈارک نائٹ‘ بے حد پسند ہے۔
نے کہا ہے کہ ایران اپنے دشمن کی کمزوریوں سے باخوبی واقف ہے۔
ویڈیو میں اداکارہ کو ابوظبی کی شیخ زاید گرینڈ مسجد کی زیارت کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
استنبول میں پاکستان، ترکیہ، مصر اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کا اجلاس ہوا جس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔
یشار گولر نے کہا ہے کہ ضروری قانونی کارروائی کے بعد سعودی عرب کی فوجی مدد کی درخواست کا جائزہ لیا جائے گا۔
عدالتی دستاویز میں الہان عمر کے کسی جرم کا تعین نہیں کیا گیا اور نہ ہی ان پر کوئی فوجداری الزام عائد کیا گیا ہے۔
اداکارہ نے اپنے سیاسی سفر کے آغاز کا اعلان کرتے ہوئے اس اقدام کی وجہ بھی بتا دی۔
چیمپیئن شپ کے 800 میٹرز کی کے مقابلے میں نازیہ نے پہلی پوزیشن حاصل کی، انہوں نے مقرر فاصلہ 2 منٹ 25 اعشاریہ 10 سیکنڈز میں طے کیا۔