• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیہا ککڑ اور روہن پریت کی مداحوں کو عید کی مبارکباد

بھارتی گلوکار جوڑی نیہا ککڑ اور روہن پریت سنگھ نے اپنے مداحوں کو عید کی مبارکباد دی ہے۔ 

اس حوالے سے نیہا ککڑ نے شوہر کے ہمراہ اپنی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کیں۔ 

نیہا نے لکھا کہ آپ سب کو ہماری جانب سے عید بہت بہت مبارک ہو۔ 

دونوں کی تصاویروں اور ان کے پیغام کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔



تازہ ترین