• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسپیکر پنجاب اسمبلی نے نذیر چوہان کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیے


اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے نذیر چوہان کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیے۔

پروڈکشن آرڈر کے اجراء کے بعد پی ٹی آئی ترین گروپ کے رکن پنجاب اسمبلی کل صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں شریک ہوسکیں گے۔

نذیر چوہان آج صبح کوٹ لکھپت جیل سے رہا ہوئے تھے کہ انہیں ایف آئی اے نے اپنی تحویل میں لے لیا تھا۔

تازہ ترین