• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوجوان کو چھری مارنے کے مقدمہ میں ملوث ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظور

ملتان(سٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے 500 روپے کے ادھار کے تنازع پر نوجوان غلام مرتضیٰ کو چھری مارنے کے مقدمہ میں ملوث ملزم عبید کا جسمانی ریمانڈ منظورکرلیا ہے۔عدالت نےملزم کو 31 جولائی کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔
تازہ ترین