کراچی (اسٹاف رپورٹر)پولیس نےزمان ٹاؤن میں کمسن بچی ماہم کے قتل کیس کے سلسلے میں مزید 3 افراد کو حراست میں لے لیا ہے ۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک ملزم جو پڑوسی ہے ، اسکے ڈی این اے کے نمونے حاصل کرلیے گئے ہیں۔
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے ایبٹ آباد میں اساتذہ اور طلباء سے حالیہ پاک افغان کشیدگی اور ملکی سیکیورٹی صورتِ حال پر گفتگو کی۔
جسٹس صداقت علی خان نے شیخ رشید کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کیسز پر سماعت کی۔
ملک محمد احمد خان کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں ایک قرارداد متفقہ طور پر منظور کی گئی ہے، پنجاب اسمبلی کی طرف سے متفقہ قرار داد پاس کی گئی ہے
سمندری طوفان میلیسا کی تباہ کاریاں میں ہلاکتوں کی تعداد 50 کے قریب پہنچ گئی۔
اسرائیل میں 2 لاکھ سے زائد انتہائی قدامت پسند یہودیوں کی جانب سے اسرائیلی فوج میں لازمی بھرتی کے قانون کے خلاف احتجاج کیا گیا۔
کوئٹہ میں موبائل فون اور انٹرنیٹ ڈیٹا سروس 24 گھنٹوں کے لیے معطل کر دی گئی۔
امریکا اور بھارت کے درمیان 10 سالہ دفاعی معاہدے پر دستخط کیے گئے ہیں۔
گیس کنکشن کھلتے ہی چند روز میں 4 لاکھ درخواستوں موصول ہوگئیں۔
برطانوی اخبار کے مطابق روس کی جانب سے امریکا بھیجے گئے میمو کے بعد ٹرمپ پیوٹن سربراہی ملاقات منسوخ ہوئی۔
انہوں نے مزاحیہ انداز میں کہا کہ اگر ہیر رانجھا یا سوہنی مہیوال کی شادی ہو جاتی، تو وہ بھی روزمرہ کے گھریلو معاملات ہی پر بات کر رہے ہوتے
بالی ووڈ اداکارہ مہیما چوہدری اور اداکار سنجے مشرا کی شادی کی افواہیں زیر گردش ہیں۔
برسبین اور پرتھ میں شیفلڈ شیلڈ کے میچز کے دوران بھی بین آسٹن کو خراج عقیدت پیش کیا گیا
معروف اداکارہ جویریہ سعود نے صبا قمر کے حالیہ بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کراچی سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔
اسرائیل کی حمایت کرنے پر ترک صدر طیب اردوان مشترکا نیوز کانفرنس کے دوران جرمن چانسلر پر برس پڑے۔
دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق گفتگو کے دوران فارن انویسٹمنٹ پروموشن اینڈ پروٹیکشن ایگریمنٹ کے تحت اشتراک پر بھی تبادلۂ خیال کیا گیا ہے۔