• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)روپے کے مقابلے پر ڈالر کی قیمت میں کمی ، یورو اور پاونڈ کی قیمت مستحکم رہی ، منگل کو انٹر بینک میں ڈالر 35 پیسے سستا ہو گیا جسکے بعد ڈالر کی قیمت خرید 163.85روپے سے کم ہو کر 163.50روپے اور قیمت فروخت 163.95 روپے سے کم ہو کر 163.60روپے ہو گئی ، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 10پیسے کی کمی سے 163.70روپے سے کم ہو کر 163.60روپے اور قیمت فروخت 20پیسے کی کمی سے 164.20 روپے سے کم ہو کر 164.00 روپے ہو گئی ہے۔

تازہ ترین