• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنچ شیر میں لڑائی ختم کرکے بات چیت جاری رکھنا چاہتے ہیں، احمد مسعود


پنج شیر میں قومی مزاحمتی محاذ کے سربراہ احمد مسعود نے طالبان سے بات چیت کا عندیہ دے دیا۔

احمد مسعود کا کہنا ہے کہ پنج شیر میں لڑائی ختم کر کے بات چیت جاری رکھنا چاہتے ہیں۔

فیس بک پر جاری بیان میں  احمد مسعود نے کہا کہ قومی مزاحمتی محاذ موجودہ مسائل کا حل چاہتی ہے۔

سربراہ قومی مزاحمتی اتحاد نے کہا کہ پنج شیر میں لڑائی ختم کر کے بات چیت جاری رکھنا چاہتے ہیں،۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ پائیدار امن کے لیے طالبان حملے رُکنے کی شرط پر ہم بھی لڑائی روکنے کو تیار ہیں۔

تازہ ترین