• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واجد ﷲ نگری راکاپوشی سر کرنے والے دوسرے پاکستانی کوہ پیما بن گئے


واجد ﷲ نگری راکاپوشی سر کرنے والے دوسرے پاکستانی کوہ پیما بن گئے۔ اس سے قبل راکاپوشی پہاڑ 1979 میں پاکستان کے کرنل شیر خان نے سر کیا تھا۔

پاکستانی کوہ پیما واجد ﷲ نگری نے جمہوریہ چیک کے 2 کوہ پیماؤں کے ساتھ راکاپوشی کو سر کیا۔

واجد ﷲ نگری نے 7788 میٹر بلند چوٹی نئے روٹ سے سر کی۔

تازہ ترین