ہو رہا ہے جو اپنی دھرتی پر
پورے سنسار میں نہیں ہوتا
پارلیمنٹ میں ہُوا جو کچھ
مچھلی بازار میں نہیں ہوتا
’خامنہ ای اِز بیک‘ کے عنوان سے جاری اس 2 منٹ 45 سیکنڈ کی ڈرامائی اینیمیشن میں ایران کے سابق سپریم لیڈر علی خامنہ کے آخری لمحات اور ان کے نظریاتی تسلسل کو علامتی انداز میں پیش کیا گیا ہے۔
پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی میں اب ہفتے میں 4 دن پیر سے جمعرات تک ڈیوٹی ہوگی۔
گلاوسیا کے مطابق مجھے ایک مقابلے کے لیے ایکواڈور کے شہر گوایاکیل لے جایا گیا، جہاں 15 سے 19 سال کی لڑکیاں شریک تھیں۔
پاکستان کے معاشی حب کراچی پورٹ سے متحدہ عرب امارات کے لیے نئی فیڈر سروس کا آغاز کر دیا گیا۔
بلوچستان میں کفایت شعاری اقدامات کے تحت سرکاری دفاتر میں ہفتے میں 3 دن چھٹی کے فیصلے پر عمل درآمد شروع ہو گیا۔
چین اور شمالی کوریا کے درمیان 6 سال کے بعد مسافر ٹرین سروس دوبارہ بحال ہو گئی۔
امریکی سینیٹر رافیل وارنوک نے ایران میں اسکول پر ہونے والے حملے میں 170 سے زائد طالبات کی شہادت پر شدید ردِعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ واقعہ انسانی ضمیر کو جھنجھوڑ دینے والا اور خوف و ہراس پیدا کرنے والا ہے۔
واضح رہے کہ موجودہ جنگ کا آغاز 28 فروری کو ہوا تھا۔
امریکا اور اسرائیل کی ایران پر کارروائیوں کے بعد تیل کی قیمتوں میں تیزی نے امریکی معیشت پر دباؤ بڑھا دیا ہے، اگر جنگ طویل ہوتی ہے تو امریکا کو مہنگائی، معاشی سست روی اور کاروبار میں بڑے پیمانے پر مسلسل کمی کا سامنا ہو سکتا ہے۔
امریکی ریاست ٹیکساس میں قائم کمپنی کے چیف ایگزیکٹیو رون ہبارڈ نے اس حوالے سے تصدیق کی ہے۔
سوشل میڈیا کے ذریعے نریندر مودی نے آگاہ کیا کہ انہوں نے خطے کی سنگین صورتحال پر ایرانی صدر سے بات چیت کی ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں گرمی کی شدت میں مذید اضافے کا امکان ہے۔
شمالی کوریا کے حکمران کم جونگ اُن نے اپنی بیٹی کے ہمراہ پستول اور دیگر ہلکے ہتھیار بنانے والی فیکٹری کا دورہ کیا۔
ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ کئی مقبول مصنوعی ذہانت (آرٹیفیشل انٹیلیجنس) کے چیٹ بوٹس کم عمر صارفین کو پرتشدد اور حملوں کی منصوبہ بندی سے روکنے کے بجائے ان کی مدد کرتے ہیں۔
مقررین نے اقوامِ متحدہ کے خصوصی رپورٹرز کو مقبوضہ کشمیر، دہلی اور منی پور تک فوری رسائی دینے کا مطالبہ کیا ہے۔