• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اشتیاق بیگ مسلم لیگ (ن) کی اقتصادی مشاورتی کونسل میں شامل

کراچی(جنگ نیوز )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں محمد شہباز شریف نے مرزا اشتیاق بیگ کو پاکستان مسلم لیگ (ن) کی اقتصادی مشاورتی کونسل میں شامل کیا ہے،14 رکنی اقتصادی مشاورتی کونسل معیشت کے حوالے سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ سطح باڈی ہے، اشتیاق بیگ مسلم لیگ (ن) بزنس فورم کے صدر بھی ہیں۔

تازہ ترین