احمدپور شرقیہ: 6 سالہ بچی کا قاتل پولیس مقابلے میں اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
صوبۂ پنجاب کے شہر بہاولپور میں 6 سالہ بچی کا قاتل مبینہ پولیس مقابلے میں دو طرفہ فائرنگ کے دوران ہلاک ہو گیا، ملزم نے دو روز قبل چھ سالہ بچی کو قتل کر کے لاش کھیتوں میں پھینک دی تھی۔