اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 76واں اجلاس جاری ہے، وزیراعظم عمران خان آج رات جنرل اسمبلی کے اجلاس سے ورچوئل خطاب کریں گے۔
عمران خان اپنے خطاب میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور افغانستان کی صورتحال پر پاکستان کے مؤقف سے دنیا کو آگاہ کریں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو کرپشن کیس میں معافی ملنی چاہیے۔
حکومت پاکستان نے بھارت سے پاکستان آ کر شادی کرنے والی خاتون سربجیت کور کی ملک بدری روک دی۔
دہلی میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے 9 وکٹ پر 209 رنز بنائے۔ ایشان کشن 61 اور ہاردیک پانڈیا نے 52 رنز بنائے۔
رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ اصولاً بانی پی ٹی آئی کے اہل خانہ یا پارٹی کو سپریم کورٹ تک جانے کی ضرورت ہی نہیں پڑنی چاہیے تھی۔
ششیر منیر نے اپنے تصدیق شدہ فیس بک اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ کے ذریعے شکست کا اعتراف کرتے ہوئے اپنے مدِ مقابل امیدوار ناصرالدین چوہدری کو مبارکباد دی۔
دنیا کی سب سے چھوٹی اسکائی اسکریپر (فلک بوس عمارت) دراصل ایک بڑے فراڈ کی وجہ سے بنا۔ امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر وِچٹا فالس میں تاریخ کی یہ سب سے چھوٹی فلک بوس عمارت واقع ہے، جو بدنام زمانہ نیوبی میک ماہون بلڈنگ کے نام سے مشہور ہے۔
جیمز وین ڈر بیک کی اہلیہ کمبرلی نے انسٹاگرام پر اپنے پیغام میں تحریر کیا کہ ہمارے پیارے جیمز ڈیوڈ وین ڈر بیک آج دنیا سے رخصت ہو گئے، انہوں نے اپنے آخری ایام ہمت، ایمان اور وقار کے ساتھ گزارے۔
ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس کے مرکزی دروازے پر تحریک انصاف کی مرکزی قیادت دھرنا دے گی۔
غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق جماعت اسلامی کے عابد الرحمان 97626 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
پوڈکاسٹ کال ہر ڈیڈی میں بات کرتے ہوئے سابق ون ڈائریکشن سنگر نے بیٹی کی موسیقی میں دلچسپی کے بارے میں بتایا۔
انورادھا نے تنقید کو مسترد کر دیا اور رحمان کو نہایت روحانی اور باوقار فنکار قرار دیا۔
بنگلادیش میں قومی انتخابات کے ساتھ قومی ریفرنڈم بھی کرایا گیا۔ڈھاکا سے اب تک کے نتائج کے مطابق 62 فیصد ووٹرز نے اصلاحات کے حق میں ووٹ ڈالا ہے۔
سینئر بھارتی گلوکار ادیت نارائن کو سال بھر پرانے مقدمے میں نئے الزامات کا سامنا ہے، جس میں انکی پہلی بیوی نے دعویٰ کیا کہ ان کی اجازت کے بغیر ادیت نارائن نے انکا رحم نکلوا دیا تھا۔ یہ معاملہ ایک سال قبل عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔ یاد رہے کہ ادیت نارائن اپنی پہلی بیوی رنجنا جھا کی جانب سے دائر کردہ نان و نفقہ کا بدستور سامنا کر رہے ہیں۔
سعودی میڈیا کے مطابق فرامین میں نئے وزرا، پبلک پراسیکیوٹر سمیت کئی تقرریاں کی گئی ہیں جبکہ متعدد سبکدوشیاں ہوئی ہیں۔
بنگلادیش میں 13 ویں پارلیمانی انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔